• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رئیس الدین عرف مما سے تفتیش کے لئے جے آئی ٹی بنا دی گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انٹر پول کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے رئیس الدین عرف مما سے تفتیش کے لیئے محکمہ داخلہ سندھ نے جے آئی ٹی تشکیل دی ہے جس کے سربراہ ایس ایس پی انویسٹی گیشن تھری کورنگی ضلع شرقی ہوں گے۔
تازہ ترین