• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معصوم بچیوں اور خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات عالمی سازش ہے، ضیاء عباس

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سنیئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکر یٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کراچی اور ملک کے دوسرے شہروں میں معصوم بچیوں اور خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات کو عالمی سازش کا حصہ قرار دیا ہے، انہوں نے کہا کہ اس قسم کی گھنائونی حرکت کا مقصد پاکستان کو خواتین کے حوالے سے عالمی سطح پر بدنام کرنا ہے، ایک جانب ملک کو خطرات کا سامنا اور دوسری طرف ایسے واقعات سے اس کی نیک نامی کو خراب کرنا ہے۔
تازہ ترین