• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (پ ر)انجمن حیدری خیرپور کے اراکین کی رکن سازی مہم 15شعبان تک جاری رہے گی،انجمن کے سرپرست سید عابد حسین ہاتف الوری نےکہا ہے کہ جو ممبران تجدید عہد اور الیکشن میں حصہ لینے کے لئے فارم خیر پور کے علاوہ کراچی میں رضویہ سوسائٹی مکان نمبر24\CR جبکہ عباس ٹائون میں مہدی شاہ کاظمی،سید حسن امام تقوی اور منظر مہدی نقوی سے حاصل کرسکتے ہیں۔
تازہ ترین