• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینئر ڈائریکٹرمحکمہ ہیومن ریسورس مینجمنٹ محمودالحسن کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)بلدیہ عظمیٰ کراچی کے حکام نے سینئر ڈائریکٹرمحکمہ ہیومن ریسورس مینجمنٹ محمودالحسن کو عہدے سے ہٹا کر ڈائریکٹر اسٹیٹ تسنیم احمد کو محکمے کا اضافی چارج دے دیا ہےمحمودالحسن کو چار ماہ پہلے اس پوسٹ پر تعینات کیا گیا تھا ۔
تازہ ترین