• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (اسپورٹس ڈیسک) چنئی سپر کنگز نے راجستھان رائلز کو 65 رنز سے ہرا کر تیسری کامیابی حاصل کرلی ۔ فاتح ٹیم کے شین واٹسن نے 51 گیندوں پر سنچری جڑدی ۔ چنئی نے سریش رائنا کے 46 رنز کی مزید مدد سے 5 وکٹ پر 204 رنز بنائے ۔ جواب میں ابتدا سے ہی 3 وکٹیں کھونے والی ٹیم رائلز میچ میں واپس نہ آسکی اور 9 گیندیں قبل 140رنز بناکر آئوٹ ہوگئی ۔ بین اسٹوکس نے 45 رنز 37 گیندوں پربنائے۔
تازہ ترین