• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ گیمز میں کراچی کی کرکٹ ٹیم نے ابتدائی دو میچز جیت کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا ہے جس کا مقابلہ ٹی ایم سی کرکٹ گرائونڈ پر ہفتے کو صبح ساڑھے نو بجے حیدرآباد سے ہوگا جبکہ دوسرا سیمی فائنل بینظیر آباد اور لاڑکانہ کے درمیان دوپہر ڈیڑھ بجے ہوگا۔
تازہ ترین