• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہزادہ چارلس دولت مشترکہ کے نئے سربراہ ہوں گے

لندن(اے ایف پی )برطانیہ کے ولی عہد شہزادہ چارلس دولت مشترکہ کے نئے سربراہ ہوں گے جو اپنی والدہ ملکہ ایلزبتھ دوئم کی جگہ یہ عہدہ سنبھالیں گے۔تنظیم کے رکن ممالک کے سربراہوں نے شہزادہ چارلس کے نام پر رضامندی ظاہر کردی ہے ۔تنظیم کے 53ممالک کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاہے کہ دولت مشترکہ کے اگلے سربراہ شہزادہ چارلس ہوں گے۔
تازہ ترین