• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ بیت المقدس میں مظالم پراحتجاج نتالی پورٹمین کا اسرائیلی ایوارڈ لینے سے انکار

لاس اینجلس (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ بیت المقدس،انسانیت سے محبت کی ایک انوکھی مثال یہودی امریکن اداکارہ کا مظالم پر خاموش احتجاج ۔سعودی اخبار کے مطابق نتالی پورٹمین نے اسرائیلی ایوارڈلینے سے انکار کردیا، جنسیز ایوارڈ کے ساتھ 20 لاکھ ڈالر بھی ملنے تھے، اداکارہ کا کہنا ہے کہ کچھ ایسے واقعات ہوئے کہ میں اسرائیل نہیں آنا چاہتی ۔ آسکر ایوارڈ یافتہ نتالی پورٹمین کا جواب، جنسیز ایوارڈ ان یہودیوں کو دیا جاتا ہے جو نئی نسل کے لئے مشعل راہ ہوں۔
تازہ ترین