• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرک:عمران خان نےاپنے ہی امیدوار کودھکیل دیا

کرک (جنگ نیوز)عمران خان نے کرک میں جلسے کے دوران امیدوار این اے 34 شاہد خٹک کو دھکیل دیا۔ عمران خان کرک میں جلسے کے لیے اسٹیج پر چڑھنے لگے تو تحریک انصاف کے این اے 34 سے امیدوار شاہد خٹک بھی ان کے ساتھ تھے لیکن عمران خان نے سٹیج پر اچانک شاہد خٹک کو دھکیل دیا۔خیال رہے کہ اس سے قبل بھی عمران خان کے پارٹی کارکنوں پر غصے اور انہیں دھکا دینے کی ویڈیوز منظر عام پر آ چکی ہیں۔ 

تازہ ترین