• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ، دو اسسٹنٹ ریٹرننگ افسروں کی پوسٹل بیلٹ پیپرکھولنے کی کوشش،گرفتاری کاحکم

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) سانگھڑ اور سہون شریف سندھ میں دو اسسٹنٹ ریٹرننگ افسروں کی پوسٹل بیلٹ پیپرکھولنے کی کوشش کا انکشاف ہو اہے، الیکشن کمشنر کی ہدایت پر سیکرٹری الیکشن کمیشن نےچیف سیکرٹری سندھ سے را بطہ کر کے ان افسروں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کرنے کا حکم دیاہے ۔

تازہ ترین