• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ادارتی نوٹ(11ستمبر 2018)جامعات میں پر تشدد واقعات
٭جنگ ادارتی نوٹ پڑھ کر دل میں مشعال خان کا سانحہ ذہن میں آگیا ایسے واقعات قابل مذمت ہیں میرا خیال ہے کہ ہم ماضی سے کچھ نہیں سیکھتے بس خانہ پوری کرتے ہیں اور مٹی پائو پالیسی اختیار کرتے ہیں۔ جنگ کے توسط سے میری التجا ہے کہ حکومت ایسے واقعات کا فوری حل نکالے۔(شیخ احمد حنیف )
تازہ ترین