• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وجاہت مسعود(29ستمبر2018)اقبال کا شعر اور منٹو کا افسانہ،کھول دو

٭جناب وجاہت مسعود صاحب آپ نے بہت خوب لکھا ہے اور اس تحریر نے یہ خلجان دور کرنے میں خاصی مدد دی کہ اس ملک میں آئے دن نت نئے ’’خواجہ‘‘ صاحبان کیوں پیدا ہوجاتے ہیں اور چلو اگر ہو بھی جاتے ہیں تو ان کو ہزاروں کی تعداد میں پیروکار کیونکر مل جاتے ہیں۔ یہاں خوئے غلامی پختہ ہوچکی۔ (سجاد جہانیہ، ملتان)
تازہ ترین