• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منصور آفاق(29ستمبر2018)تبدیلی کا احساس کب ہوگا

٭ منصور آفاق صاحب بلاشبہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی ایشیا کپ میں پرفارمنس بہت بری رہی ہےاس کا جواب بورڈ اور کھلاڑیوں سے لینا چاہئے آخر ایسا کیا ہوگیا کہ قومی کھلاڑیوں کے اوسان خطا ہوگئے آسان کیچ چھوڑ دیئے اس کے برعکس بنگلہ دیش اور افغانستان نے امید سے بڑھ کر کھیل پیش کیا جس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے ۔ (اختر علی، لاہور )
تازہ ترین