• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد سعید اظہر(29ستمبر2018)نوازشریف اور قانون کی لٹکتی تلوار

٭ جناب سعید اظہر صاحب آپ نے تاریخی حالات اور واقعات کو مدنظر رکھتے ہوئےبہت اچھا اور جذباتی کالم لکھا ہے۔میرا خیال ہے کہ میاں صاحب کا کیس عدالت میں ہے اور انہی عدالتوں سے ان کی ضمانت بھی منظور ہوئی ہے اگر انہوں نے کوئی غلط کام نہیں کیا تو انہی عدالتوں سے وہ سرخروہو کر واپس آجائیں گے۔ (عبداللہ ملک، کینیڈا )
تازہ ترین