• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین پی ایچ اے کا راجہ بازار کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

راولپنڈی(خصوصی نمائندہ) چیئرمین پی ایچ اے آصف محمود نے راولپنڈی اور اس کے مضافات کو سر سبز اور صاف کرنے کے سلسلے میں مختلف بازاروں اور شاہراہوں کا دورہ کیا ۔ ڈائون ٹائون ایریا میں مزید کام کرنے کے لئے مختلف تاجر یونین نے چیئرمین پی ایچ اور ڈائریکٹر ہارٹیکلچر سے چیئرمین پی ایچ اے کے آفس میں ان امور پر بات چیت کی۔ اس کے بعد ڈی سی راولپنڈی کے ہمراہ چیئرمین پی ایچ اے نے شیلٹر ہائوس اور راجہ بازار کا دورہ کیا ۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے پی ایچ کے ان اقدامات کو سراہا۔
تازہ ترین