• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کو ئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) قمبرانی روڈ پر معمولی تکرار پر دو گروپ میں تصادم کے دوران ڈنڈوں کے وار سے چار افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق پیر کی شب قمبرانی روڈ پر معمولی تکرار پر دو گروپ میں تصادم ہوا جس میں ڈنڈوں سے ایک دوسرے پر حملے کئے گئے جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہو گئے۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا جبکہ مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی۔
تازہ ترین