• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
میرپورماتھیلو (نامہ نگار)دادتھانہ کی حدود نتھوگبول گوٹھ میں سمی زوجہ نیک محمد گبول نےاپنی بڑی سوکن 5بچوں کی ماں35سالہ شبیراں زوجہ نیک محمد کو اپنے ساتھی سے ملکرفائرنگ کرکےشدید زخمی کردیا جسے فوری اسپتال منتقل کیاگیاجو زخموں کی تاب نہ لاکر جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نےسمی مائی کوگرفتار کر کے اسکے دو بھائیوں اور شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
تازہ ترین