• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مالی: نا معلوم حملہ آوروں نے 95دیہاتیوں کو موت کے گھاٹ اتاردیا

بماکو(اے ایف پی،نیٹ نیوز)افريقی رياست مالی ميں اتوار اور پير کی درميانی شب نا معلوم حملہ آوروں نے ڈوگون کميونٹی کے ايک ديہات پر حملہ کر کے کم از کم پچانوے افراد کو موت کے گھاٹ اتار ديا۔ اس پيش رفت کی تصديق ايک سکيورٹی ذرائع نے پير کے روز کی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس برداری کا تقريباً خاتمہ کر ديا گيا ہے۔ بيشتر لاشيں بری طرح جھلس چکی ہيں جبکہ ہلاک شدگان کی تعداد ميں اضافے کا امکان بھی ظاہر کيا گيا ہے۔ 

تازہ ترین