• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) عالمی گولڈمارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 2ڈالرز کا اضافہ ہوا اور سونے کی فی تولہ قیمت 1322ڈالرز کی سطح پر رہی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا اور فی تولہ سونے کی قیمت700روپے اضافے سے72400روپے،دس گرام سونے کی قیمت 600روپے اضافے سے 62071روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 870روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی ۔
تازہ ترین