• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے)اسسٹنٹ کمشنر کینٹ راولپنڈی احمد حسن رانجھا کو اسسٹنٹ کمشنرمری تعینات کردیا گیا ۔اے سی مری کا چارج اے سی کوٹلی ستیاں کے پاس تھا۔پنجاب حکومت کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ملک احمد فراز اعوان کو اے سی کہروڑ پکا جبکہ کلیم یوسف کو اے سی لودھراں لگایاگیا ہے۔
تازہ ترین