• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متروکہ وقف املاک بورڈ میں تقرر و تبادلے

لاہور (نمائندہ جنگ) متروکہ وقف املاک بورڈ میں بعض عہدوں پر تبادلے اور تقرریوں کے احکامات جاری ہوئے ہیں جس کے مطابق لاہور کے ایڈمنسٹریٹر وہاب گل کو فوری طور پر تبدیل کرکے دیال سنگھ کالج لائبریری کا ڈائریکٹر مقرر کر دیا گیا جبکہ ان کی جگہ تنویر حسین کو لاہور کا ایڈمنسٹریٹر مقرر کر دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ننکانہ صاحب، راولپنڈی کے ایڈمنسٹریٹروں کو بھی تبدیل کردیا گیا ہے۔
تازہ ترین