• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوابزادہ لشکری رئیسانی نے میرمحمدعالم لہڑی سے تعزیت کی

کوئٹہ( پ ر ) بی این پی کے مرکزی رہنماءنوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی ، نوابزادہ میر سخی رئیسانی اور نوابزادہ میر اسماعیل رئیسانی نے منگل کو میر محمد عالم لہڑی کے بیٹے منصور لہڑی کی وفات پر ان کے گھر جاکر تعزیت اورفاتحہ خوانی کی اس موقع پرسابق صوبائی وزیر حاجی اسماعیل گجر ،قاری اختر شاہ کھرل ،چودھری رفعت، حاجی رحیم ترین ،حاجی ظفر صدیق، طارق رئیسانی ودیگر بھی انکے ہمراہ تھے ۔
تازہ ترین