• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( پ ر) ھیئت آئمہ مساجد امامیہ کا تعزیتی اجلاس مسجد ایلیا پیر کالونی میں منعقد ہوا جس کی صدارت مولانا حسین مسعودی نے کی، اجلاس میں مولانا اکرام حسین ترمذی ،مولانا غلام محمد سرباز شگری ،قاری غلام قاسم ،مولانا رجب علی بنگش،مولانا عبدالرزاق اورکزئی ،مولانا حسن شریفی،شیخ احمد نجفی،مولانا خلیل احمد کمیلی اور دیگر شریک ہوئے اجلاس میں علامہ عباس کمیلی اور شاعر اہلبیت ؑ پرویز نقوی کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا گیا۔
تازہ ترین