• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انتہا پسندی اوردہشت گردی نے مسلم امہ کوکمزور کیا،پاکستان علماء کونسل

لاہور(نمائندہ جنگ) انتہاء پسندی ، دہشت گردی اور فرقہ وارانہ تشدد کے خلاف اور بین المذاہب مکالمہ کیلئے چارٹر مکۃ المکرمہ کی مکمل توثیق کرتے ہیں ، انتہاء پسندی اور دہشت گردی نے مسلم امہ کو کمزور کیا ہے ، ان خیالات کااظہار پاکستان علماء کونسل اسلام آباد کے زیر اہتمام مختلف مکاتب فکر کے علماء و مشائخ کے اعزاز میں ہونے والی عید ملن پارٹی کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حافظ محمد طاہر محمود اشرفی اور دیگر نے کیا۔
تازہ ترین