• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کاامتحان آج شروع ہوگا

لاہور(خبر نگار)پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن لاہورکے زیرانتظام ہونیوالے ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئر ، ڈپلومہ ان کامرس، میٹرک ٹیک، میٹرک ووکیشنل کا پہلا سالانہ امتحان آج 13جون سے شروع ہو گا۔ مولانا نعمان حاشر ، مولانا طاہر عقیل اعوان ، مولانا ابو بکر صابری ، مولانا ممتاز ربانی، مولانا قاسم قاسمی ، مولانا نائب خان ، مولانا شہباز احمد ، مولانا الیاس مسلم ، مولانا اسلم قادری، مولانا اسید الرحمن سعید، مولانا شفیع قاسمی اور دیگر نے کہا کہ امت مسلمہ کے اصلاح احوال کیلئے علماء و مشائخ و سیاسی قائدین کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا ۔
تازہ ترین