• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہیپاٹائٹس بی کی ویکسن مدت ختم ہونے سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی قائم

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل صحت ڈاکٹر مسعود احمد سولنگی نے ضلع لاڑکانہ میں ہیپاٹائٹس بی کی ویکسن مدت ختم ہونے کے معاملے پر تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی ہے جس کا سربراہ ایڈیشنل ڈائریکٹر ڈاکٹر یار محمد کھوسو کو مقرر کیا گیا ہے جب کہ اراکین میں ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر اظہر شاہ اور ڈاکٹر یونس اسد شیخ شامل ہیں یہ کمیٹی 24 گھنٹے میں اپنی رپورٹ ڈائریکٹر جنرل صحت کو پیش کرے گی۔
تازہ ترین