• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے میں 15سول انجینئر ز کے تقرر و تبادلے

لاہور(جنرل رپورٹر)پاکستان ریلوے نے گریڈ 17کے 15سول انجینئر ز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں ، نوٹیفکیشن کے مطابق اے ای این/سی ایل ایس پروجیکٹ ذوالفقار علی ابڑو کو اے ایف ایکس کوئٹہ ’اے ایف ایکس کوئٹہ ذوالفقار احمد قریشی کو اے ایف ایکس کراچی ’اے ایف ایکس کراچی نعیم احمد قریشی کو اے ای این /سی ایل ایس پروجیکٹ ’اے ایف ایکس ملتان طارق محمود کواے ایف ایکس سکھر ’اے ایف ایکس سکھر محمد اشرف کو اے ڈبلیو ایم بریجز ورکشاپ ’اے ای این ڈوٹ پروجیکٹ ٹو منظور حسین کو اے ایف ایکس ملتان ’اے ای این کوٹری سکندر عباس جعفری کو اے ای این لاڑکانہ ’اے ای این لاڑکانہ محمد موسی کو اے ای این ٹریک ٹو ’اے ای این ٹریک ٹو مقصود احمد کو اے ای این ٹو کراچی ’اے ای این ٹو کراچی عقیل الرحمن کو اے ای این پی اینڈ ایل کراچی ’اے ای این ثاقب رضا کو اے ای این کوٹری ’اے ای این /پی اینڈ ایل پشاور ضیاء الجبار کو اے ای این / ڈی ایل ایچ ’اے ای این /ڈی ایل ایچ وسیم راجہ ابڑو کو اے ای این /ایم پی ایس ’اے ای این ڈیزائن ہیڈ کواٹر لاہور غلام محبوب کو اے ڈی سول والٹن ’جبکہ اے ڈی سول والٹن سید ارشد علی جعفر کو اے ای این ڈیزائن ہیڈ کواٹر لاہور تعینات کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں ۔
تازہ ترین