• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ کراچی، شہید محترمہ بینظیر بھٹو چیئر کا سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب آج ہوگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی سالگرہ کی مناسبت سے شہید محترمہ بینظیر بھٹو چیئر اور کنوینشن سینٹر جامعہ کراچی کے اکیڈمک بلاک کا سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب 25 جون کودپہر12 بجے منعقد ہوگی ۔وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی صدارت کریں گے جبکہ وزیر برائے ورک اینڈ سروسزسندھ سید ناصر حسین شاہ مہمان خصوصی ہوں گے۔علاوہ ازیںممبران ایڈوائزری بورڈ شہید محترمہ بینظیر بھٹو چیئر جامعہ کراچی سینیٹر تاج حیدر، رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر شاہدہ رحمانی،پروفیسر این ڈی خان و دیگرشرکت کریں گے۔

تازہ ترین