• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیکب آباد : 48کلو چرس رکھنے پر دو ملزمان کو عمر قید اور جرما نہ

جیکب آباد (نامہ نگار) جیکب آباد کے فرسٹ ایڈیشنل اور ماڈل کورٹ کے جج ذولفقارعلی شیخ کی عدالت نے 48کلو چرس رکھنے کا جرم ثابت ہونے پر کوئٹہ کے رہائشی دو افراد عبدالمنان اور محمد یونس کو عمر قید اور ایک ایک لاکھ رجرمانے کی سزاسنادی جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں مجرموں کو مزید ایک سال قید کاٹنا ہو گی یاد رہے کہ اگست 2017میں ملزمان کار کے ذریعے چرس لے جا رہے تھے کہ کریم بخش پولیس نے گرفتار کیا تھا ۔
تازہ ترین