• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی ، اسلام آباد(سٹاف رپورٹر، خصوصی نامہ نگار )جڑواں شہروں سے 37سماج دشمن گرفتار کر لئے گئے۔ راولپنڈی پولیس نے22ملزموں کو گرفتار کر کے دوکلو 790گرام چرس،25گرام ہیروئن،58 لٹر شراب،4پستول برآمد کر لیے۔ائرپورٹ پولیس نے ہوٹل پرچھاپہ مارکرتین عورتوں سمیت پانچ افرادکو بداخلاقی کے الزام میں گرفتارکرلیا۔ پولیس نے کرایہ
تازہ ترین