• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹرحسن امیر شاہ کی والدہ سپردخاک ،رسم قل آج ہوگی

لاہور(خبر نگار) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ کی والدہ کی نمازہ جنازہ گذشتہ روز 3برڈ ووڈ روڈ پر ادا کر دی گئی ۔ان کی والدہ کو میانی صاحب قبرستا ن میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ان کے ایصال ثواب کے لیےقل خوانی آج بعد از نماز عصر 3 برڈ ووڈ روڈ پر ادا کی جائے گی۔
تازہ ترین