• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ماڑی پور تھانے کی حدود ہاکس بے منجار گوٹھ کے قریب کھلے سمندد میں نہاتے ہوئے 2 نوجوان ڈوب گئے ، اطلاع ملنے پر ایدھی بحری ٹیم کے غوطہ خور موقع پر پہنچ کر لاشوں کو تلاش شروع کر دی ،آخری اطلاعات تک دونوں افراد کی لاشوں کو نہیں نکالا جا سکا ، ریسکیو ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ڈوبننے والوں میں 14 سالہ کامران اور 24 سالہ معیز ولد یونس شامل ہیں ،جو کہ گارڈن کے رہائشی بتائے جاتے ہیں ۔
تازہ ترین