• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فریدہ خانم ،آغا حشر کاشمیری کلچرل فورم کی سرپرست بن گئیں

لاہور(شوبز رپورٹر ) گلوکارہ فریدہ خانم آغا حشر کاشمیری کلچرل فورم کی سرپرست بن گئیں ۔جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ آغا حشر تھیٹر کے بانی تھے ۔موجودہ تھیٹر اور اس دور کے تھیٹر میں زمین و آسمان کا فرق تھا۔ا نکےدور میں اداکاری ، جدت، حیرت اور کہانی لازم و ملزوم ہوتے تھے۔
تازہ ترین