• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ تعلیم سکولزکا ضلعی اور تحصیل سطح پر نیا انتظامی ڈھانچہ تیار،رواں سال نافذ ہوگا

ملتان (سٹاف رپورٹر)پنجاب حکومت نےمحکمہ تعلیم سکولزکا ضلعی اور تحصیل سطح پر نیا انتظامی ڈھانچہ تیار کرلیا ہے جسے رواں سال نافذ کیا جائے گا،بتایا گیا ہے کہ نئے انتظامی ڈھانچے میں محکمہ تعلیم کے ضلعی سربراہ چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے زیرکنٹرول ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران( مردانہ زنانہ )کو 37، 37 کا ماتحت سٹاف دیا جائے گا جن میں ایک سپرنٹنڈنٹ،ایک پرسنل اسسٹنٹ اور دیگر سٹاف ہوگا، تحصیل ایجوکیشن کا سربراہ تحصیل ایگزیکٹو ایجوکیشن افسرہوگا، جس کے زیرکنٹرول ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسرانکو 36،36 رکنی سٹاف دیا جائے گا۔
تازہ ترین