ملتان (سٹاف رپورٹر)لاہورہائیکورٹ ملتان بنچ میں موسم گرما کی تعطیلات کے تیسرے ہفتے کیلئے ملتان بنچ میں ایک ڈویژن اور 3 سنگل بنچ تشکیل دیئے گئے ہیں، جاری روسٹر کے مطابق ڈویژن بنچ جسٹس مسعود عابد نقوی اور جسٹس سردار احمد نعیم پر مشتمل ہے جبکہ 3 سنگل بنچز میں فاضل ججز کے علاوہ جسٹس سید شہباز علی رضوی بطور سینئر جج شامل ہیں۔