• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گڈانی : ڈوبنے والے 2 نوجوانوں کی لاشیں بر آمد

حب ( نامہ نگار ) سنہرا بیچ کے ساحل پر پکنک منا تے ہو ئے کر اچی کے دو نوجوان گہرے سمندر میں ڈوب گئے تھے جن کی لاشیں جمعہ کے روز گڈانی ساحل سے بر آمد ہو گئیں۔ ایدھی ذرائع کے مطابق ڈوب کر جاں بحق ہو .نے والو ں کی شنا خت معیز و لد محمد یونس اور کامران ولد سلیم کے نامو ں سے ہو ئی ہیں۔ لاشوں کو ایدھی ایمبو لینس کے ذریعے سول اسپتا ل حب پہنچایا گیا جہاں ضروری قانو نی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا ۔
تازہ ترین