• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرنلڈ شوار زنیگر ایک بار روبوٹ بننے کیلئے تیار



آرنلڈ شوار زنیگر ایک بار پھر روبوٹ بننے کیلئے تیار،ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم" ٹرمینیٹرڈارک فیٹ"کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا  ہے۔

ہدایتکار ٹم ملر کی ایڈونچر سے بھرپور اس فلم کی کاسٹ میں یکنزی ڈیوس، لنڈا ہملٹن، جڈیاگو بونیٹا، گیبریل لونا اور نٹالی ریس سمیت کئی فنکار شامل ہیں۔

فلم یکم نومبرکو ریلیز کی جائے گی۔

تازہ ترین