• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ماسکو ( نیوز ایجنسیز) روس نے کرکٹ کو باضابطہ کھیل ماننے سے انکار کر دیا۔ روسی حکومت فٹبال کے بعد دنیا کے مقبول ترین دوسرے کھیل کرکٹ کو مالی سپورٹ نہیں کرے گی۔کرکٹ کے علاوہ باکسنگ سے مماثل کھیل موئے تھائی کو بھی شامل نہیں کیا جو روسی حکومت کے مطابق بطور کھیل کوالیفائی نہیں کرتا ۔
تازہ ترین