• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) جامعہ سندھ نے ایم اے(پاس) فائنل کے سالانہ امتحانات 2018ءکے نتائج کا اعلان کر دیا ۔ امتحانات میں مجموعی طور پر 6691 امیدواروں نے حصہ لیا جن میں سے 5346کو کامیاب ہو ئے ۔ امتحانات میں 74امیدوار غیر حاضر رہے‘ 123 امیدواروں کے نتائج مختلف اسباب کی بناءپر روکے گئے ہیں۔
تازہ ترین