• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا میں سخت قوانین 5:سال میں2لاکھ 76 ہزار خواتین نے بیرون ملک جاکر ابورشن کرایا

کراچی (جنگ نیوز) امریکا میں ابورشن کے خلاف سخت قوانین کے بعدامریکا سے باہر حمل ضائع کرانے والی خواتین کی تعداد میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے، امریکی خبر رساں ایجنسی کے سروے کے مطابق 2012 سے 2117 تک امریکا سے باہر ابورشن کرانے والی خواتین کی تعداد 2 لاکھ76 ہزار سے زائد بتائی جارہی ہے، سروے میں کہا گیا ہے کہ جو ں جوں امریکی حکومت کی طرف سے ابورشن کے خلاف سخت قوانین جاری کئے جارہے ہیں امریکا سے باہر جاکر ابورشن کرانے والی خواتین کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے۔  

تازہ ترین