• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہریوں نے احتجاجاً ٹرین رکوادی، شیخ رشید بھی ریل میں موجود تھے

راجن پور(جنگ نیوز) تحصیل روجھان میں شہریوں نے ریلوے سٹاپ کی بحالی کے لیے دھرنا دیتے ہوئے ٹرین رکوا دی، اسی ریل میں وزیر ریلوے شیخ رشید احمد بھی موجود تھے۔

تازہ ترین