• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک حادثات میں نوجوان اور خا تون جاں بحق،میاں بیوی زخمی ہوگئے

لاہور،کاہنہ (کرائم رپورٹر ،کرائم رپورٹرسے، نامہ نگار) ٹریفک حادثات میں خاتون اورنوجوان جاں بحق،میاں بیوی شدیدزخمی ہوگئے۔ یوحناآبادکا رہائشی 15سالہ مہتاب مسیح اپنے دوست مٹھو کےساتھ موٹرسائیکل پر کاہنہ نو سے واپس گھر جارہاتھا کہ فیروز پور روڑ پر ہوٹل کے قریپ پیچھے سے آنے والی بس کی زد میں آ کر موقع پر جا ں بحق ہو گیا ۔فیروزپورروڈ پرجنرل ہسپتال کے سامنے ٹرک کی ٹکر لگنے سے موٹر سائیکل سوار میاں بیوی شدید زخمی ہوگئے ۔
تازہ ترین