• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلع کونسل ملتان کی انفورسمنٹ ٹیم کا تجاوزات کیخلاف آپریشن

ملتان (سٹا ف رپورٹر) ضلع کونسل ملتان کی انفورسمنٹ ٹیم نے لینڈ آفیسر امتیاز چٹھہ کی سربراہی میں تجاوزات کےخلاف آپریشن ، کثیر تعداد میں سامان تجاوزا ت قبضہ میں لے لیا ۔انفورسمنٹ ٹیم نے بابر چوک، پل چٹھہ، ٹاٹے پور، مخدوم رشید، قادر پورراں اور نیو کچہری پر تجاوزات کےخلاف کاروائی کرتے ہوئے تین ٹرک سامان تجاوزات قبضہ میں لے لیا ۔

تازہ ترین