• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) یوم عاشور کے موقع پر جناح برج ( نیٹی جیٹی) پر منگل کی رات کو پانچ سو سے زائد تعزیے ٹھنڈے کئے جائینگے، یہ تعزیے نیو کراچی، رنچھوڑ لائن، رام سوامی، کورنگی، اورنگی، گارڈن، کیماڑی، ملیر، لانڈھی سمیت دیگر مقامات سے نکالے جائینگے، ان تعزیوں میں ملیر سے برآمد ہونے والاسو سالہ پرانا تعزیہ کا جلوس بھی ہے ، جناح برج ٹریفک کیلئے مکمل بند رہے گا ۔

تازہ ترین