• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدرآباد،لیبرکالونی سے 45 سالہ شخص کی لاش ملی

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) سائٹ تھانے کی حدود میں لیبرکالونی سے 45سالہ شخص کی لاش برآمدہوئی‘ ایدھی رضاکاروں نے پولیس کی اطلاع پر لاش تحویل میں لیکر سول اسپتال منتقل کردی۔

تازہ ترین