• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

یوم عاشور پر کربلا میں بھگدڑ سے 31 زائرین جاں بحق، درجنوں زخمی

بغداد(جنگ نیوز)عراق کے شہر کربلا میں یوم عاشور کے موقع پر بھگدڑ مچنے سے کم ازکم 31زائرین جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔

یوم عاشور پر کربلا میں بھگدڑ سے 31 زائرین جاں بحق، درجنوں زخمی


غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعہ دارالحکومت بغداد سے 100کلومیٹر جنوب میں واقع شہر کربلا میں ایک گزرہ گاہ ٹوٹنے کے باعث پیش آیا۔

تازہ ترین