• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف سی ایریا،جھگڑے میں 3سگے بھائیوں سمیت 4افراد زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایف سی ایریا میں منگل کی شب جھگڑے کے دوران فائرنگ اور پستول کے بٹ لگنےسے 3سگے بھائیوں سمیت 4افراد زخمی ہوگئے،جن میں 30سالہ وقار اور 32 سالہ شوکت ولد یعقوب فائرنگ سے جبکہ ان کا تیسرا بھائی 33 سالہ ذوالفقار پستول کا بٹ لگنے سے زخمی ہوا اس کے علاوہ چوتھا زخمی25سالہ یاسر ولد عبدالمجید بھی شامل ہے،فائرنگ کرنے والا ملزم شاہ قادری موقع سے فرار ہوگیا جس کا تعلق ایک سیاسی جماعت سے ہے،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

تازہ ترین