• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اداکارہ وینا ملک کے جسم سے آپریشن کے بعد گلٹیاں نکال دی گئیں

لاہور(شوبز رپورٹر) اداکارہ وینا ملک کے جسم سے آپریشن کے بعد گلٹیاں نکال دی گئیں۔ کراچی میں آپریشن کے بعد مواد کو لیبارٹری بھجوا دیا گیا جس میں معلوم کیا جائیگا کہ یہ کینسر زدہ ہیں یا نہیں۔آپریشن کے بعد سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے وینا ملک نے کہا کہ ہر کسی کی شرم کو بالائے طاق رکھ کرخواتین کو اپنی خوب دیکھ بھال کرنی چاہیے اور اسے چھپانا نہیں چاہیے۔
تازہ ترین