• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈولفن سکواڈ نےبرقعہ پوش ڈاکو گرفتارکرلیا

لاہور(کر ائم رپورٹرسے )ڈولفن سکواڈ نے نواب ٹاؤن سے برقعہ پوش ایک ڈاکو گرفتار کرلیا جبکہ اس کے ساتھی فرار ہوگئے ، پولیس کے مطابق ملزم بھیس بدل کر دیگر ساتھیوں کے ہمراہ وارداتیں کرتا تھا، ملزم کے ساتھی موقع سے فرار ہو گئے،ڈولفن اہلکاروں نے سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزم یونس کو نواب ٹاؤن پولیس کے حوالے کر دیا گیا،پولیس نے مزید تفتیش شروع کر دی ۔
تازہ ترین