• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیرقانونی سانپ رکھنے پر رابی پیزادہ کیخلاف چالان پیش،گلوکارہ 21 ستمبر کوطلب

لاہور (نمائندہ جنگ) ماڈل ٹائون عدالت میں وائلڈ لائف محکمہ کی طرف سے گھر میں سانپ رکھنے کے خلاف گلوکارہ رابی پیرزادہ کے خلافچالان پیش کر دیا گیا۔ چالان میں کہا گیا ہے کہ گھر میں سانپ رکھنا غیر قانونی تھا اور اس کی اجازت نہیں لی گئی تھی۔ عدالت نے رابی پیرزادہ کو 21ستمبر کو طلب کر لیا۔
تازہ ترین